خیرپور ٹامیوالی: (ملت+آئی این پی )پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے کہا ہے کہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مشقوں کا مقصد پاک فوج کی استعداد کار اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔بدھ کو پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فضائیہ اور […]
قومی دفاع
جارحیت کا بھرپور جواب دینےکی صلاحیت رکھتے ہیں: جنرل اشفاق ندیم
-
چینی بحریہ کے 2 جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے
چینی بحریہ:(ملت+اے پی پی) چینی بحریہ کے 2 جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے،پاک بحریہ کے ساتھ جنگی مشقوں بارا کوڈا میں شریک ہوں گے، مشترکہ مشقوں میں گوادر پورٹ پر جہازوں کی آمد ورفت محفوظ بنانے کی صلاحیتوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ چینی بحری جہاز پاکستان نیوی فلیٹ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں […]
-
فاٹا سے دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کا خاتمہ کردیا گیا: راحیل شریف
راولپنڈی/میرانشاہ /وانا (ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے فاٹا سے دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کا خاتمہ کردیا گیا ہے ہم نے آپریشنز میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں ،ہم اپنی سرزمین سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے مقصد کے […]
-
آنے والی نسلوں کو محفوظ اور خوشحال پاکستان دیں گے، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سر زمین سے دہشت گری کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ چکے ہیں ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
-
کنٹرول لائن بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، سابق عسکری قیادت کی مذمت
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سابق عسکری قیادت نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اسکے نتیجہ میں پاکستان کے سات فوجیوں کی شہادت کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک دو ایٹمی طاقتوں کے مابین امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے‘ […]
-
بھارت کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جب کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا نہ رکنے والا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، گزشتہ روز فائرنگ کے […]