راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اکتوبر سے اب تک ورکنگ بائونڈری پر 37 بار اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی۔ سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا، ہم نے بھی منہ توڑ جواب دیا۔ پیر کو نجی ٹی […]
قومی دفاع
بھارت نے اکتوبر سے اب تک 236 بار جارحیت کی، عاصم باجوہ
-
آرمی چیف آج شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج قبائل کی دعوت پر شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید پاک فوج کے جوانوں کے نام اور تصویریں
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے نام سامنے آگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں مری […]
-
ملک کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، مادر وطن کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ،آرمی چیف
جہلم /راولپنڈی (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازہ جنازہ جہلم میں ادا کردی گئی ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج تحسین […]
-
بھارتی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا: آرمی چیف
جہلم: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی ایم آئی اور کور کمانڈرز بھی موجود تھے۔ کنٹرول لائن پر شہید ہونے والوں میں حوالدار ظفر حسین، ابرار […]
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کے بعد آبی جارحیت
لاہور (ملت + آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کے بعد آبی جارحیت شروع کر دی‘ بھارت نے دریائے چناب پر پانی روک لیا، مرالہ راوی لنک کینال اور لوئر چناب کینال کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی، پانی کی قلت سے پاکستان میں […]