اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا چاہتے،اگر کوئی جارحیت کریگا تو ہم اس کا منہ توڑکر جواب دینا جانتے ہیں،بھارت کشمیر میں جاری جدوجہد سے عالمی برادری […]
قومی دفاع
ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا چاہتے: عبدالباسط
-
بھارتی فائرنگ کی مذمت، بہادر شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں: نفیس ذکریا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی مسلسل ‘ بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتا ہے‘ وطن کے دفاع کیلئے جان دینے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا […]
-
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی باراکوڈا سیون مشقیں شروع
سمندری آلودی:(ملت+اے پی پی) سمندری آلودی پر قابو پانے سے متعلق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی مشقیں باراکوڈا سیون آج سے شروع ہورہی ہیںجو 17 نومبر تک جاری رہیں گی۔ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق بارا کوڈا سیون مشقیں سمندر میں تیل کے اخراج کو روکنے سے متعلق ہیں۔ ان […]
-
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 فوجی شہید، آئی ایس پی آر
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور […]
-
آرمی چیف کی سول ہسپتال کراچی آمد
کراچی: (ملت+اے پی پی) سپہ سالار کی کراچی پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں زیرعلاج شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔
-
سیاچین میں فوجی تودہ گرنے سے شہید سپاہی زاہد اسلم آبائی قبرستان میں سپرد خاک
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) سیاچین میں فوجی تودہ گرنے سے شہید ہو نے والے سپاہی زاہد اسلم کو پو رے فوجی اعزاز کے سا تھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق سیاہ چین میں تعینات 25بلوچ رجمنٹ کے سپا ہی جو چند دن پہلے برف کے […]