منامہ: (ملت+آئی این پی )پاکستان نیوی نے 8ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 151کی کمانڈ سنبھال لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی نے 8ویں مرتبہ انسداد قزاقی کیلئے بنائی گئی کمبائنڈ ٹاسک فورس151کی کمانڈ سنبھال لی۔اس حوالے سے کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں امریکی نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ملٹی نیشنل […]
قومی دفاع
پاکستان نیوی نے8ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 151کی کمانڈ سنبھال لی
-
بھارتی فوج کی وادی نیلم کے مقام پر گولہ باری، آئی ایس پی آر
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج نےلائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج کی جانب بھرپور جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف […]
-
دہشت گردی کے خاتمے میں فوج کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیاگیا: آئی ایس پی آر
سوات /راولپنڈی(ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا اور مالاکنڈ میں ترقیاتی کام فوج کی ترجیح ہے ‘ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سوات کے عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں ‘ عوام نے دہشت گردوں کو نکال باہر کرنے کیلئے فورسز کا بھرپور ساتھ دیا۔ جمعہ […]
-
آرمی چیف نے سوات فوجی چھاونی اور آرمی پبلک اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سوات: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات فوجی چھاونی اور آرمی پبلک اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف باجوہ اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن بھی ہمراہ تھے ۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، گورنر اقبال ظفرجھگڑا بھی […]
-
نئے آرمی چیف کا اعلان نومبر کے آخری ہفتے میں ہو گا
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ناموںکا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ […]
-
آرمی چیف سے اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات
راولپنڈی(آملت+ئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال سمیت افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]