راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ترکمانستان کے وزیر دفاع و قومی سلامتی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکمانستان کے وزیر دفاع و قومی سلامتی جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے تو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انھیں […]
قومی دفاع
جنرل راحیل شریف سے ترکمانستان کے وزیردفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
-
آرمی چیف کا کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن تیز کرنے کا حکم
راولپنڈی (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کواٹر کراچی کا دورہ کیا اور سدرن کمانڈ میں جاری پرعزم جواب کے نام سے جاری مشقوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف کو جنگی مشقوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں […]
-
آپریشن ضرب عضب: متاثرین کو ادائیگی کیلئے ایک ارب 29 کروڑ جاری
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) فاٹا سیکرٹریٹ نے خیبر ایجنسی کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے گھروں کو معاوضہ جات کی ادائیگی کیلئے ایک ارب 29کروڑ 44لاکھ روپے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو تعلیم و بحالی کے پروگرام منیجر حماد خان نے اے […]
-
بھارتی فائرنگ سے ماں بیٹی شہید ،3افراد زخمی ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی
راولپنڈی /راولاکوٹ (ملت+ آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری بلا اشتعال فائرنگ سے ماں اور بیٹی شہید جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل ،چڑ ہوئی اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر گولہ باری کی۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
-
جنرل راشد محمود سے سعودی رائل ایئر فورس کے سربرا ہ کی ملاقات
راولپنڈی(ملت + آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے سعودی رائل ایئر فورس کے سربرا ہ میجر جنرل صالح العتیبی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ منگل کو پاک […]
-
دشمن جان لے ہم مغربی سرحد کی حفاظت کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی(ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن جان لئے ہم مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے تیار ہیں، دشمن کو سٹریٹیجک غلطی کا بھرپور جواب دیا جائے گا،مشکل وقت کے باوجود ہماری صلاحیتوں کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے،مشکل صورتحال کے باوجود ہمارے عزم کو […]