اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان سے سعودی فضائیہ کے سربراہ صالح العتیبی نے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی فضائیہ کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب […]
قومی دفاع
پاک فضائیہ کے سربراہ سے سعودی ائیرچیف کی ملاقات
-
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،پاک فوج کا کرارا جواب
کوٹلی (ملت+ آئی این پی) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول، کھوئی رٹہ سیکٹر کے ٹائیں،چترا اور گاہی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جارہی ،فائرنگ منگل کی صبح 8 بجے شروع ہوئی جو تاحال جاری رہی ،بنڈلی اسکول کے پاس مارٹر گولہ گر اتاہم سکول کے تمام بچے محفوظ رہے،پاکستانی […]
-
کیپٹن محمد سرور شہید کا 106واں یوم پیدائش جمعرات منایا جائے گا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 106واں یوم پیدائش 10نومبرجمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش […]
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی(ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی،سزائے موت پانے والے 9دہشتگرد پشاور ائیر پورٹ پر طیارے پر فائرنگ سمیت ،معصوم شہریوں،قانو ن نافذ کرنے والے اداروں پولیس اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے،سزائے موت پانے والے تمام دہشتگردوں کاٹرائل ملٹری […]
-
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید،9زخمی
مظفر آباد(ملت + آئی این پی) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایل او سی فائرنگ کر کے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو شہید جب کہ 9 کو زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر مظفر آباد کے کوٹلی نکیال سیکٹر میں […]
-
آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ میں مشقوں کا دورہ ،فیلڈ مشقوں کا معائنہ کیا
راولپنڈی (لت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ میں جاری فوجی مشقوں کا دورہ کیا اور جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ میں جاری فوجی مشقوں کا دورہ […]