اسلام آباد (ملت + آئی این پی)قانو ن نافذ کرنیوالے نے پاکستان میں بھارت کا بہت بڑا جاسوسی نیٹ ورک پکڑ لیا اور انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی سفارتخانے کے دو اہلکار تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہے تھے‘ ان اہلکاروں میں راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کمر شل قونصلر اور بھارتی خفیہ […]
قومی دفاع
پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی سفارتکاروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
بھارتی فورسز کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ،پاکستان کا کرارا جواب
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول چپراڑ‘ واکنگ باؤنڈری‘ پھکلیاں اور شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے چار پاکستانی شہری شدید زخمی ہوگئے‘ پاکستان فورسز نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا‘ دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں‘ بھارت کی طرف سے […]
-
چیف آف نیول اسٹاف کا ترک بحری جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کا دورہ: ذکا اللہ
کراچی(ملت + آئی این پی )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ ترکی اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستانہ مراسم قائم ہیں اور دونوں ممالک کے مابین دیرپا تعاون ان تعلقات کے فروغ اور استحکام میں خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ وہ جمعہ کو یہاں ترک بحری جہاز ٹی سی […]
-
پاک فوج نے پاکستانی فوجی کو شہید کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا
راولپنڈی(ملت + آئی این پی )پاک فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی فوجی شہیدکئے جانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے،یہ دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کیلئے کیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کو پاک فوج نے ورکنگ […]
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مزید 2 شہری زخمی
مظفر آباد(ملت + آئی این پی )لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ بدستور جاری ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 شہری زخمی ہوگئے ۔ لائن آف کنٹرول کے چھمب سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ اس قدر […]
-
ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ بائونڈری سیالکوٹ سیکٹر کا دورہ
لاہور (ملت + آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی نے ورکنگ بائونڈری سیالکوٹ سیکٹر کا دورہ کیا۔ انھوں نے اگلے ونگزپر تعینات رینجرز جوانوں اور کمانڈروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پنجاب رینجرز وطن عزیز کے دفاع کا مقدس فریضہ […]