راولپنڈی(ملت + آئی این پی)بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیرالہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2بچے زخمی ہو گئے جبکہ پاک فوج نے اس کابھرپور جواب دیاجس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔ پاک فوج کے شعبہ […]
قومی دفاع
بھارتی فوج کی کیرالہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، 2بچے زخمی
-
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس پیٹرک کا میرانشاہ کا دورہ
راولپنڈی(ملت + آئی این پی)برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولس پیٹرک نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کا دورہ کیاجہاں ان کو عارضی بے گھر افراد کی واپسی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
-
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ
کراچی(ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے دس رکنی وفد نے شیخ روحیل اصغر کی قیادت میں کراچی اور ساحلی علاقوں میں قائم پاک بحریہ کی تنصیبات اور یونٹس کا تین روزہ دورہ کیا،کراچی میں وفد نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ ، کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئر نگ ورکس اور پاکستان […]
-
ملک بھر میں ایئر ٹریفک کنٹرول کا عالمی دن آج منایا جائے گا
فیصل آباد۔19 اکتوبر(ملت + اے پی پی )دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج20اکتوبربروزجمعرات کو ایئر ٹریفک کنٹرول کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایاجائے گا۔اس موقع پر فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سمیت دیگر تمام ایئر پورٹس پر قومی فضائی کمپنی پی آئی اے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی […]
-
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ‘طیارے کا پائلٹ شہید
کراچی(ملت + آئی این پی)پاک فضائی کا تربیتی ططیارہ مسرور ائیر بیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ شہید ہوگیاہے،تفصیلات کے مطابق منگل کو کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میران طیارہ گھر کر تباہ ہوگیا ہے،حادثے کا شکار طیارے کو پاک فضائیہ کے […]
-
وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں […]