اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں افواج پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں کے دوران دہشت گردوں اور شدت پسندوں کیخلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کا پوری دنیا اعتراف کرتی ہے، عمران […]
قومی دفاع
افواج پاکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں: راجہ ظفر الحق
-
صوبائی حکومت کی درخواست: رینجرز کے اختیارات میں90 دن کی توسیع کر دی
اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ نے صوبائی حکومت کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں 90دن کی توسیع دے دی۔اس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،رینجرز کو یہ اختیارات انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دیئے گئے ہیں۔اختیارات میں توسیع (آج ) 18اکتوبر بروز منگل سے نافذ العمل ہوگی۔پیر کو ترجمان […]
-
آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز کو ماہانہ کیش گرانٹ کی فراہمی کیلئے ایک ارب 22کروڑ 33لاکھ روپے جاری
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) حکومت نے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کو ماہانہ کیش گرانٹ کی فراہمی کیلئے ایک ارب 22کروڑ 33لاکھ روپے جاری کئے ہیں ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطاب آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے بے […]
-
جوہری ہتھیاروں کی کمی کیلئے غیر امتیازی سلوک کی ضرورت ہے: تہمینہ جنجوعہ
اقوام متحدہ(اے پی پی) پاکستان نے عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی کیلئے غیرامتیازی سلوک اختیارکرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے جوہری ہھتیاروں کی تخفیف کیلئے دیرینہ قوانین اورضابطوں میں استثنیٰ دینے سے علاقائی سٹریٹیجک توازن متاثر ہوجاتاہے۔یہ بات جینیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی […]
-
یوم عاشور: بہترین کارکردگی پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں میں کیش ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب سرگودھا۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )عاشورہ محرم الحرام خیر و عافیت سے گزرنے اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرکے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے والے پولیس افسران اور ملازمین میں […]
-
کوئٹہ: ایف سی اہلکاروں پر حملہ، سرچ آپریشن، 2 مشتبہ افرادگرفتار
کوئٹہ۔15اکتوبر (ملت + اے پی پی )کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعد سرچ آپریشن ،2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پرحملے کے بعد سرچ آپریشن کرکے 2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔مزید گرفتاریوی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔