کاکول … چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ جھوٹی کہانیوں اور من گھڑت واقعات سے مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ نہیں ہٹائی جاسکتی ، ملکی سلامتی کے لئے ہر قربانی دیں گے ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 35 ویں گریجوایٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ۔ تقریب […]
قومی دفاع
اپنی سرحدوں کی حفاظت پوری قوت سے کریں گے: ایڈمرل ذکاء اللہ
-
جنرل راحیل شریف نے مزید 10دہشت گردوں کی سزائے موت کے فیصلوں کی توثیق کردی
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی)بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کی سنگین کارروائیوں میں ملوث مزید 10دہشت گردوں کی سزائے موت کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے‘ ان دہشت گردوں کو مسلح افواج ‘سکیورٹی فورسز ‘پولیس ‘سویلین‘ پولیو کارکنوں اور این جی او کے ملازمین پر حملوں […]
-
جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ میں کمی کا دارومدار کشمیر کے مسئلے کے حل اور بھارت کے جنگجوانہ رویے میں تبدیلی پر منحصر ہے، جنرل (ر) عبد القیوم
اسلام آباد (اے پی پی) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ میں کمی کا دارومدار کشمیر کے مسئلے کے حل اور بھارت کے جنگجوانہ رویے میں تبدیلی پر منحصر ہے۔پاکستان کی عسکری قوت صرف اور صرف […]
-
پنجاب میں محرام الحرام میں 7000ریسکیورز 637ایمرجنسی وہیکلز ہمہ وقت ایمرجنسی سروس فراہم کرنے کیلئے تیار رہیں گی
لاہور۔10 اکتوبر(اے پی پی )ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سرو س(ریسکیو1122 ) میاں محسن رشید نے محرم الحرام کے موقع پر ریسکیوسروس فراہم کرنے کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کربلا گامے شاہ اور موچی گیٹ کا دورہ کیاہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر احمد رضا نے ریسکیو 1122لاہور کی طرف سے کئے گئے […]
-
نویں اور دسویں محرم کے جلوسوں کی ما نیٹرنگ کیلئے ڈی سی او آفس میں کنٹرول روم قائم
لاہور۔10 اکتوبر(اے پی پی )ضلعی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کے موقع پر نکا لے جا نے والے جلوسوں کی مناسب ما نیٹرنگ کر نے کے لیے ڈی سی او آفس کے نا در ہال میں کنٹرول روم قائم کر دیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ،پو لیس اہلکاروں کے علا وہ دس سے زائد […]
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا حاجی پیر سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ
راولپنڈی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اتوارکو کنٹرول لائن پر حاجی پیر سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے وہاں تعینات جوانوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر مقامی فارمیشن کمانڈروں […]