کشیدگی کو سرحد پار سے آنیوالے اشتعال انگیز بیانات مزید ہوا دے رہے ہیں، بھارت نے لائن آف کنڑول پر اشتعال انگیز فائرنگ شروع کی، بھارت نے دو روز قبل صرف بدھ کو 25 ہزار گولیاں برسائیں، پاکستان میں دہشت گردوں کی ایک بھی محفوظ پناہ گاہ موجود نہیں شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کا […]
قومی دفاع
پاک فوج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، ترجمان پاک فوج
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا رینجرز ہیڈ کوارٹرپنجاب کا دورہ
لاہور: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہور پہنچے تو کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ان کا استقبال کیا،اس […]
-
آرمی چیف کا پاکستان اور روس کے درمیان جاری فوجی مشقوں کا جائزہ
راولپنڈی(ملت + آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج سب سے زیادہ جنگی صلاحیتوں کی حامل تجربہ کار فوج ہے ،روسی فوج کا شمار بھی دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے، مشترکہ فوجی مشقوں سے دونوں ملکوں کے فوجیوں کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایک دوسرے کے […]
-
دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف
رسالپور(ملت+ آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے ہر حد تک جائیں گے، دشمن کی کسی بھی جارحیت یا اسٹریٹجک غلط فہمی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان کی خوشحالی کے دشمن براہ راست اوربالواسطہ نقصان پہنچاناچاہتے ہیں، دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو […]
-
پاک فوج کے جوانوں نے نیزہ پیراورکلیار سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی)پاک فوج کے جوانوں نے نیزہ پیراورکلیار سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو بھارتی فورسز کی جانب سے نیزہ پیر کے مقام پر 11بجکر 30 منٹ پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس پر پاک فوج نے […]
-
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا منگلا میں ہیڈ کوارٹرز آف سٹرائک کور کا دورہ، فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
راولپنڈی ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پیر کو منگلا میں ہیڈ کوارٹرز آف سٹرائک کور کا دورہ کیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کمانڈر سٹرائیک کور نے انہیں بریف کیا۔ اس موقع پر لاہور کور‘ گوجرانوالہ کور‘ پشاور کور کے کمانڈرز اور ملٹری […]