راولپنڈی (ملت+ آئی این پی )جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی،بھارتی فوج کی فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ،پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا ۔پیر […]
قومی دفاع
بھارتی فوج کی ایک ہی دن میں دو بارایل او سی کی خلاف ورزی: آئی ایس پی آر
-
بھارت کی جانب سےایل اوسی کی خلاف ورزی پاکستان کا منہ توڑ جواب
مظفرآباد:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف وزری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے پہلے […]
-
بھارتی فوج کی جانب سےایک بارپھرایل اوسی کی خلاف ورزی
مظفرآباد: (ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف وزری کی گئی جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے افتخار آباد سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی ۔ تاہم […]
-
ہائی مارک مشقیں جاری
کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان کی تینوں مسلح افراج کی مشترکہ مشقیں ہائی مارک جاری ہیں۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ دونوں سربراہان نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور فضائی مشقوں کا […]
-
پاک فوج نے میڈیا کو حقائق دکھانے کیلئے کنٹرول لائن کا دورہ کرا دیا
مظفر آباد: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان آرمی ہے کوئی 5 کلومیٹر اندر آکر بچ کر دکھائے، پاک فوج نے دشمن کے چہرے سے جھوٹ کا نقاب نوچ کر کنٹرول لائن کی گھاٹیوں میں پھینک دیا۔ پاک فوج کی جانب سے پاکستانی میڈیا کے نمائندوں […]
-
پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی: کمانڈر پاکستان فلیٹ
ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں ، کریکس اور ساحلی علاقوں کی مسلسل کڑی نگرانی کر رہی ہے کراچی (دنیا نیوز) کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ دشمن کے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، کسی […]