نواب شاہ ۔ (ملت آن لائن) کمانڈرپاکستان نیوی بھرتی مرکز شہیدبینظیرآباد ظفراقبال نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی 08 ستمبر تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا ہے کہ نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد (ہائرفارمیشن) کے لئے اسسٹنٹ، فوٹوگرافر،ڈیٹاانٹری آپریٹر،یوڈی سی،ایل ڈی سی،سینئیرپروف ریڈیر،ڈپلیکیٹنگ مشین آپریٹر،مشین مین، جبکہ ٹیکنیکل […]
قومی دفاع
پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی 8 ستمبر تک جاری رہیگی،کمانڈر بھرتی مرکزظفراقبال
-
پاکستان خطے کے امن اور استحکام کے لیے مخلص اقدامات کر رہا ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے امن اور استحکام کے لیے مخلص اقدامات کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جنرل ہیڈ کوارٹر […]
-
وزیرِاعظم عمران خان کی جی ایچ کیو آمد
راولپنڈی: وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِاعظم عمران خان پہلی مرتبہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں […]
-
پاک فوج کےغازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے
1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مقبول حسین کا انتقال سی ایم ایچ اٹک میں ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بہادر سپاہی […]
-
6 ستمبر کو ہمارا ہر شہید سب کو نظر آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج نے رواں برس 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہداء منفرد انداز میں منانے کا اعلان کر رکھا ہے، اس دن قوم کے نمائندے ہر شہید کے گھر جائیں گے اور شہیدوں کے لواحقین کا شکریہ ادا کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 24 اگست کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاک فوج […]
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کا جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے امریکی سینیٹرجان مکین کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ […]