قومی دفاع

پاک فوج کے میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

  • راولپنڈی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ کو میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر باقاعدہ ترقی دیدی گئی ہے ۔ان کا تعلق آرمڈ کور سے […]

  • دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل راحیل

    لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فوج تیار ہے دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور گیریژن میں فوج کے […]

  • فضائی سرحدوں کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائے گی۔ پاک فضائیہ

    اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا کوئی بھی طیارہ پاکستان کی سرحد کے قریب بھی نہیں پھٹکا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ ہر […]

  • پاکستان کی نئی نسل وطن کو بلندیوں پرلےجائےگی، آرمی چیف

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائےگی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول اورکالجزکے طلبہ و طالبات کو ایوارڈزدینےکی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان […]

  • پاکستان اور روس کی جنگی مشقیں کامیابی سے جاری

    راولپنڈی: (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کی فوجوں کے درمیان جنگی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں۔ جنگی مشقوں سے دونوں ممالک کی فورسز کو فائدہ ہو […]

  • مشرقی سرحد پر پوری طرح نظر اور ہر طریقے سے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باوجود مشرقی سرحد پر ہماری مکمل نظر ہے اور ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف […]