برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں نے ملکی صورتحال تبدیل کر دی ہے ،بھارت کشمیر کے معاملے پر دنیا میں غلط فہمیاں پھیلا رہاہے ،وہ نہیں چاہتا کہ کشمیر جیسے تاریخی مسائل حل ہوں ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی میں آرمڈ فورسز کانفرنس سے […]
قومی دفاع
بھارت نہیں چاہتا کہ کشمیر جیسے تاریخی مسائل حل ہوں، جنرل راحیل شریف
-
وطن کی سالمیت کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائیگی، ایئرچیف
اسلام آباد(آئی این پی )پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ہائی مارک مشقوں کے سلسلے میں ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہیں ہائی مارک کے پہلے مرحلے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس دورے کا مقصد رواں ہفتے شروع ہونے والی ہائی مارک مشقوں میں پاک […]
-
پاکستان اوربھارت اپنےاختلافات کا حل سفارتکاری سےنکالیں، امریکا
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے مسائل کا حل تشدد کے بجائے سفارتکاری کے ذریعے نکالیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران پاک بھارت تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے اختلافات کا […]
-
پاکستان مسلح افواج کی بھارت کو بھرپور جواب دینے کیلئے حکمتِ عملی مرتب
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) بھارت کے جنگی جنون میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن پاکستان کی مسلح افواج نے بھی بھارت کو بھرپور اور دندان شکن جواب دینے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ بھارتی جنگی جنون کا بھرپور جواب دینے کیلئے پاکستانی مسلح افواج کسی بھی قسم کی بھارتی مہم جوئی کا […]
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج
کھاریاں:(ملت+ اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے چپے چپے کا دفاع کریں گے اور انشاءاللہ کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
-
ذاتی طورپرراحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کوسراہتا ہوں، برطانوی آرمی چیف
مانچسٹر:(ملت+اے پی پی) برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے سربراہ پاک فوج راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کوسراہتا ہوں۔ برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی […]