باجوڑ ایجنسی:(ملت+اے پی پی) افغانستان کی جانب سے شرپسندوں نے مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی میں سرحد پر قائم پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ افغانستان کی جانب سے شرپسندوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جسے پاک فوج اور ایف سی کے اہلکاروں نے ناکام بنا […]
قومی دفاع
پاک فوج نےافغانستان کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پرحملہ ناکام بنا دیا
-
لیفٹینٹ جنرل عامرریاض سےناروےکے وفد کی ملاقات
کمانڈرسدرن:(ملت+اے پی پی) کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سے پاکستانی نژاد ناروے کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات،وفد نے پاک فوج کی بلوچستان میں ترقی وخوشحالی اور پائیدار امن کے حوالے سے قربانیوں کو سراہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی نژاد ناروے کے پانچ رکنی وفد نے برہان فرید چشتی کی قیادت […]
-
روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے، مشترکہ جنگی مشقیں کل سےشروع
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور روس کی فوج کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کل سے ہورہا ہے کہ اور اس سلسلے میں روسی بری فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ پاکستان اور روس کی بری […]
-
بھارت نےلائن آف کنٹرول پرفوجی نقل وحرکت بڑھا دی
سری نگر.:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نقل و حرکت تیز کرتے ہوئے کئی مقامات پر بھاری ہتھیار پہنچا دیئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو زیادہ وقت ملٹری آپریشن روم میں گزارا جہاں وہ لائن آف کنٹرول پر فوج کی نقل […]
-
بھارت کا پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی تیاری
نئی دہلی: ( ملت+ اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوا تو بھارت کی عقل بھی جواب دے گئی۔ سفاک بھارت کی حقیقت دنیا کے سامنے آئی تو نام نہاد جمہوریت کی گھگھی بندھ گئی۔ پاکستان نے سچ بولا تو مودی سرکار […]
-
آرمی چیف نے7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ موت کی سزا پانے والے یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، پولیس اور آرمڈ فورسز کے حکام کے قتل میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد فرقہ […]