اسلام آباد (ملت+ آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کے ہرصورت میں دفاع کے لیے تیا ر ہیں ،پاکستانی فوج اور قوم ملکی سا لمیت پر کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں،اڑی حملے کے بعد بھارت نے بغیر ثبوت […]
قومی دفاع
پاک فوج اورقوم ملکی سالمیت پرکسی حملےکا جواب دینےکیلئےتیا ہے ،پاکستان
-
پاک فوج کی حمایت جاری رکھی جائے گی،امریکی وفد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور امریکہ دفاعی مشاورت کے پچیسویں اجلاس میں فریقین کا خطے میں قیام امن اور سلامتی کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپ کا پچیسواں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا جس میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں […]
-
ایئرسرجیکل اسٹرائیک اعلان جنگ سمجھا جائے گا،سابق سیکریٹری دفاع
سابق سیکریٹری:(ملت+اے پی پی) دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت پر واضح کیا جا چکا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی ایئر سرجیکل اسٹرائیک اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ اُڑی واقعہ کی آڑ میں بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اس کے ساتھ وہ ہو گا جو اس […]
-
پاک فضائیہ کی موٹروے پرمحدود پیمانے پردوسرے روزبھی جنگی مشقیں
پشاور:(ملت+آئی این پی) پاک فضائیہ کی موٹروے پرمحدود پیمانے پردوسرے روزبھی جنگی مشقیں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روزپشاورموٹر وے پر پاکستانی شاہینوں نے مشقیں کی تھیں جب کہ آج لاہوراسلام آباد موٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں کی جارہی ہیں۔ موٹروے انتظامیہ نے کہا ہے کہ کالا […]
-
پشاورموٹروے پرپاک فضائیہ کےجنگی طیاروں کی لینڈنگ اورٹیک آف مشقیں
پشاور:(آئی این پی ) پشاورموٹروے پرپاک فضائیہ کی جانب سے جنگی طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ اورٹیک آف کی مشقیں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ دنوں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پرمشقوں کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت پہلے مرحلے پرپاک فضائیہ کے جنگی طیارے اسلام […]
-
آرمی چیف سےترک بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات
راولپنڈی(آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کی بری فوج کے کمانڈرجنرل صالح ذکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی […]