قومی دفاع

پاکستان اورروس کی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سےشروع ہوں گی

  • پاکستان:(اے پی پی) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے شروع ہوں گی۔سینئر روسی سفارت کار کا کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقوں سے بھارت کو فکر مند نہیں ہونا چاہیے۔ مشترکہ مشقوں میں حصہ لینے کےلیے روسی فوجیوں کا 200 رکنی دستی 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا،دونوں ملکوں کے درمیان […]

  • پاکستان کی سالمیت کیخلاف ناپاک عزائم کا بھرپورجواب دیاجائےگا، سربراہ پاک فوج

    راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سالمیت اورخودمختاری کے خلاف ناپاک عزائم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاک فوج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مکمل تیا ر ہے ،خطے میں ہونے والے واقعات […]

  • بھارتی فوج کی مودی سرکارکو پاکستان پر’’محدود حملوں‘‘ کی تجاویز

    نئی دلی:(اے پی پی) گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد اپنی خود ساختہ طاقت کے گمان میں مبتلا بھارتی فوج نے مودی سرکار کو پاکستان کی حدود میں محدود پیمانے پر حملوں کا مشورہ دے دیا ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے اُڑی سیکٹر میں قائم […]

  • سابق بھارتی فوجی افسران کا حکومت کو پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کا مشورہ

    نئی دلی:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں 17 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکومت، فوج اور میڈیا نے تحقیقات کا انتظار کئے بغیرایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جب کہ بعض […]

  • سرحدوں پرسخت انتظامات ہیں، کوئی دراندازی نہیں ہورہی: ڈی جی ایم او

    راولپنڈی: (آئی این پی) پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے حملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگایا گیا دراندازی کا الزام مسترد کر دیا۔ بھارتی درخواست پر ہونے والے رابطے میں […]

  • مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے :اعزاز چودھری

    نیویارک: (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ ہر فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھاتے رہیں گے ، بھارت بلوچستان کا نام لے کر کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا ، کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، اس مسئلے کے خلاف ہر سطح […]