کراچی:(اے پی پی) نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لئے گیم چینجر ہے اور بحریہ اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ کراچی شپ یارڈ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول […]
قومی دفاع
اقتصادی راہداری منصوبےکی سیکیورٹی کیلئےپاک بحریہ ہمہ وقت تیارہے، نیول چیف
-
پاک بحریہ کے بیڑے میں تیسرا ’’فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ ‘‘ شامل
کراچی:(اے پی پی) پاکستان میں چین کے تعاون سے تیار کیا گیا تیسرا فاسٹ اٹیک کرافٹ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کراچی شپ یارڈ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل کی لانچنگ تقریب ہوئی جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سمیت پاکستان نیوی کےاعلیٰ افسران شریک ہوئے اورنیول چیف ایڈمرل […]
-
کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت نے مل کر حل کرنا ہے: جان کربی
واشنگٹن (اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت آپس میں بات کرے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کےمعاملے پر امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ پاکستان اور بھارت دوطرفہ طور پر مسئلے کاحل نکالیں […]
-
آپریشن ضرب عضب کے باعث پاکستانی افواج نےتاریخی کامیابی حاصل کی، رچرڈ اولسن
واشنگٹن:(اے پی پی) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث پاکستانی افواج نے تاریخی کامیابی حاصل کی تاہم پاکستان کو دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنا ہوں گی۔ امریکا کی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں رچرڈ اولسن کا پاکستان […]
-
پاکستان کا بھارت سے سڑک کے راستےنقل و حمل کا کوئی معاہدہ نہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت سے سڑک کے راستے افغانستان کے لئے بھارتی سامان کی نقل و حمل کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت سے پہلے بھارت نے سڑک کے […]
-
آرمی چیف نے عید الاضحی کی نماز پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں کے ہمراہ ادا کی
راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے عید الاضحی کی نماز باجوڑ ایجنسی میں پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں کے ہمراہ ادا کی ۔ اس موقع پر جنرل راحیل شریف قبائلی عوام کے ساتھ گھل مل گئے اور قبائلی عمائدین سے بھی ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی […]