راولپنڈی۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے میجر راجہ عزیز بھٹی(نشان حیدر) کے یوم شہادت کے موقع پر انکے آبائی علاقے لادیان میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو گریژن کمانڈر کھاریاں میجر جنرل نادر خان نے میجر عزیز بھٹی […]
قومی دفاع
میجر راجہ عزیز بھٹی(نشان حیدر) کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
-
بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں کومبنگ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی:(اے پی پی) بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے گیاندری میں سیکیورٹی […]
-
خیبرایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں بمباری،10دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد:(آئی این پی) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ،وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسز کی جیٹ طیاروں کی بمباری میں10 دہشتگرد مارے گئے جبکہ چار ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔جمعہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فوج کا […]
-
امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کیخلاف پابندیوں کی تجویز کو مستردکردیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی نے پاکستان کے خلاف پابندیوں کی تجویز کو مسترد کردیاہے تاہم پاکستان کی امداد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج سے مشروط کرنے کی تجویذ دی گئی، سینیٹر باب کورکر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت سے کشیدگی کے باعث ایٹمی ہتھیاروں […]
-
مقبوضہ کشمیر:بھارتی افواج نے10ہزارنہتےکشمیری کئے،پاکستان
اسلام آباد ( آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے کشمیری عوام پر مسلسل مظالم کو 62 روز ہو گئے ہیں،10ہزار کے قریب زخمی ہیں،700سے زائد کشمیریوں کی پیلٹ گنوں کے استعمال سے بینائی متاثر ہوئی،معاون خصوصی طارق فاطمی پاکستان کی این ایس […]
-
پاکستان کےجوہری پروگرام کوکبھی کوئی خطرہ نہیں رہا، سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لیے عالمی معیارات کے تحت اقدام کئے ہیں اس لیے شدید دہشت گردی کی لہر کے باوجود ہمارے ایٹمی اثاثوں کو کبھی کوئی خطرہ نہیں رہا۔ اسلام آباد میں نیوکلئیر سیکیورٹی سے متعلق سیمینار سے […]