لاہور:(آئی این پی) بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج نے پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح بر تری دلا دی ۔ دشمن جارحیت کا ارتکاب کرے گا تو سو بار پہلے سوچے گا ۔ پاکستان کی میزائل رینج میں حتف ون 70 کلو میٹر، حتف ٹو (ابدالی) 180 کلو میٹر، حتف تھری (غزنوی) […]
قومی دفاع
پاکستان کومیزائل ٹیکنالوجی کےہرشعبےمیں دشمن پربرتری حاصل
-
قومی ایکشن پلان اورضرب عضب میں اپنا کردارجاری رکھیں گے، سربراہ پاک بحریہ
اسلام آباد:(اے پی پی) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ دہشت گردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان اور آپریشن ضرب عضب میں اپنا کردارجاری رکھے گی۔ 51 ویں یوم دفاع کے موقع پراپنے پیغام میں نیول چیف ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے کہا کہ پاک بحریہ […]
-
آرمی چیف سےبرطانیہ کےخصوصی نمائندے کی ملاقات
راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ کے خصوصی نمائندے نے ملاقات کی جس دوران علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی نمائندے نے […]
-
فیصل آباد: سیکورٹی فورسزکےکومبنگ آپریشن کےدوران 6 افراد گرفتار
فیصل آباد: (آئی این پی) سیکورٹی اداروں کی جانب سے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کومبگ آپریشن کیا گیا ہے اور 6 افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی خصوصی ٹیموں نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سلیمی چوک ستیانہ […]
-
یوم دفاع ،افواج پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل
لاہور:(اے پی پی) لاہورکےفورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل جاری ہے۔ شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔ ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق یومِ دفاع شوکےسلسلےمیںصبح10بج کر20منٹ پراس سلسلے میںتوپیں چلائی جائیں گی، شہریوں سےکہاگیاہےکہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔
-
پوری قوم کوشہداء کی قربانیوں پرفخرہے: سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: (اے پی پی) کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں یادگار شہداء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا تھا کہ شہداء نے مادر وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے، پوری قوم کو شہداء کی قربانیوں پر فخر […]