پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پولینڈ میں ہونے والے ائیر شو میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ ایروبیٹکس میں جے ایف سیونٹین تھنڈر سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ پولینڈ میں کثیر القومی ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی دھوم مچی رہی۔ ایئر شو میں وائس چیف آف ایئر […]
قومی دفاع
پولینڈ میں پاک فضائیہ کےجےایف17 طیارے کی دھوم مچ گئی
-
پاک فوج نے کیپٹن ضرار کے کورٹ مارشل سے متعلق غیر ملکی ادارے کی خبر کی تردید کردی
پاک فوج نے کیپٹن ضرار کے کورٹ مارشل سے متعلق غیرملکی نشریاتی ادارے کی خبرکی تردید کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی ٹوئٹ میں وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے حوالے سے یہ خبردی تھی کہ کیپٹن ضرار کے کورٹ مارشل کی یقین دہانی کے بعد شمالی وزیرستان میں […]
-
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیرکی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیرمحمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے ملاقات کی۔ جنرل زبیرحیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی اورنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
‘سرسبز و شاداب پاکستان’: فوج کا ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان
پاک فوج نے قومی شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور ابتدائی طور پر آج سے ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں […]
-
اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کا تقرر: راحیل شریف کا معاملہ کابینہ لے جانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی بیرون ملک اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ کے طور پر تقرری کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ججزاورسرکاری ملازمین کی دوہری شہریت […]
-
ریاست انتہاپسندی و دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ریاست نے انتہاپسندی ودہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کررکھا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پراپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس […]