اسلام آباد: (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط لکھا ہے، خط میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ا قوام متحدہ کا کمیشن آزاد کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے آ سکتا ہے، […]
قومی دفاع
پاکستان کی دہشتگردی کےخلاف کامیابیوں پوری دنیا سراہ رہی ہے، نفیس زکریا
-
پاک بحریہ کے جنگی بیڑے میں بغیرپائلٹ اڑنےوالےاسکین ایگل ایریل شامل
کراچی:(اے پی پی) پاک بحریہ کے جنگی بیڑے میں بغیرپائلٹ اڑنے والے اسکین ایگل ایریل اورآٹو پائلٹ کے حامل اے ٹی آر ائیرکرافٹ کو شامل کرلیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس مہران کراچی میں پروقارتقریب ہوئی، تقریب میں مہمان خصوصی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تھے۔ تقریب کے […]
-
چین پاکستان کو ایٹمی حملےکی صلاحیت کی حامل 8سب میرینزدےگا
بیجنگ: (اے پی پی) چین پاکستان کو زیرآب ایٹمی میزائل حملہ کرنے کی صلاحیت کی حامل 8سب میرین دیگا۔پاکستان کے آئندہ نسل کے سب میرین پروگرام کے سربراہ نے قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کو باضابطہ طور پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ چین پاکستان کو 8سب میرین دے گا۔جن میں سے […]
-
پاک بحریہ کے بیڑے میں تیسرا جدید اے ٹی آر ایئرکرافٹ شامل
کراچی:(آئی این پی) پاک بحریہ کے بیڑے میں تیسرا جدید اے ٹی آر ائیر کرافٹ اور بغیر پائلٹ اڑنے والا اسکین ایگل ایریل سسٹم شامل کرلیا گیا ہے۔ پاک بحریہ میں بغیر پائلٹ اڑنے والا اسکین ایگل ایریل سسٹم اور تیسرا جدید اے ٹی آر ایئر کرافٹ شامل کرلیا گیا ہے، کراچی مہران ایئر بیس […]
-
پاکستان کودہشتگردی سے سب سےزیادہ نقصان پہنچا:جان کیری
نئی دہلی(آئی این پی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا ہے اورپاکستان نے 50ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی ہے،دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنا ہوگا،دہشتگرد پاک بھارت تعلقات کو متاثر کر رہے ہیں،دہشتگردوں […]
-
امریکا، بھارت، افغانستان کا امن مذاکرات کا اعلان، پاکستان نظرانداز
دلی:(اے پی پی) امریکا نے افغانستان میں امن عمل کیلیے بھارت اور افغانستان کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ خود کو الگ تھلگ محسوس نہ کرے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے اپنی بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے ہمراہ دلی میں پریس کانفرنس سے […]