لنڈی کوتل۔30 اگست (اے پی پی)پاک افغان بارڈر طورخم پر پاک افغان کے فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کی طرف سے کرنل توفیق اور اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ رحیم اللہ محسود اور افغانستان کی طرف سے کرنل نثاء اور کمانڈر امین جان کسٹم کلکٹرافغان گمرک شعیب نے شرکت کی ۔میٹنگ […]
قومی دفاع
طورخم بارڈرپرپاک افغان فورسز کی فلیگ میٹنگ،باہمی تعاون پر اتفاق
-
پاکستانی سفیرپروائٹ ہاؤس کےاظہارناراضگی کی خبربےبنیاد
اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر پر وائٹ ہاؤس کے اظہار ناراضگی کی خبر بے بنیاد ہے،بغیر توثیق کے خبر جاری کرنا رپورٹر کا غیر اخلاقی عمل ہے۔منگل کو ترجمان دفترخارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفیر کو وائٹ ہاؤس کے اظہار ناراضگی کے […]
-
سعودی وزیر دفاع کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات
اسلام آباد :(اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر دفاع و نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے یہاں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔ پیر کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہوں نے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کے خصوصی […]
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی وزیردفاع کی ملاقات
ملت نیوز..آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی وزیردفاع کے درمیان ملاقات میں خطے خصوصآ مڈل ایسٹ کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا.
-
چین پاکستان کو 8 آب دوزیں دے گا، سربراہ پاک بحریہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاک بحریہ سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کو آگاہ کیا ہے کہ چین پاکستان کو 8 آب دوزیں مہیا کرے گا جن میں سے 4 سب میرین چین میں اور 4 پاکستان میں تیار ہوں گی۔ کمیٹی نے پاک نیوی کی کارکردگی پر اطمینان […]
-
بھارت نےمذاکرات کی دعوت قبول کرکےانکارکردیا، سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرلی ہے جس کی تصدیق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھی کردی ہے۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ بھارتی ہم منصب نے مذاکرات کی دعوت قبول کرکے انکار کردیا لیکن ہم چاہیں گے […]