اسلام آباد: (اے پی پی) دفتر خارجہ میں سفراء کو بریفنگ دیتے ہوئے سر تاج عزیز نے کہا کہ دو ماہ کے دوران بدترین ریاستی تشدد سے 80 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید جبکہ ہزاروں کو زخمی کر دیا گیا۔ بربریت کا سلسلہ جاری ہے لیکن بھارت نے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی […]
قومی دفاع
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم بڑھتےجا رہےہیں
-
آرمی چیف کا ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل سٹاف کی قربانیوں کوخراج تحسین
ایبٹ آباد: (اے پی پی) آرمی میڈیکل سنٹر ایبٹ آباد کے دورہ کے دوران جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں آرمی میڈیکل کور نے خدمت کیلئے ہمیشہ لبیک کہا۔ آرمی چیف نے فوجی ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، بالخصوص جگر ٹرانسپلانٹ اور اعضاء کی سرجری کے سینٹرز کے قیام کیلئے آرمی میڈیکل […]
-
پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونےدیگا، اعزازچوہدری
اسلام آباد:(اے پی پی) امریکی صدر کے معاون خصوصی پیٹرلیوائے نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستانی عوام اور مسلح افواج کی کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا […]
-
پاکستان سے کشمیرنہیں صرف دہشت گردی پربات ہوگی، بھارت
نئی دلی:(اے پی پی) پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر مذاکرات کے لیے بھیجے جانے والے خط کے جواب میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف دہشت گردی پر بات کی جائے گی۔ سفارتی ذرائع سے ایک خط نئی دلی کی جانب سے اسلام آباد […]
-
پاکستانی سرزمین افغانستان میں دہشت گردی کیلیےاستعمال نہیں ہونےدیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کرکے امریکی یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سرزمین افغانستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]
-
امریکا کا ایک بارپھرپاکستان سےدہشت گردوں کےخلاف بلاامتیازکارروائی کامطالبہ
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف اسلام آباد اور کابل کو تعاون بڑھانا ہوگا۔ امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور افغانستان […]