قومی دفاع

آرمی چیف سے جان نکلسن اور رچرڈ اولسن کی ملاقات

  • راولپنڈی: (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن اور افغانستان میں اتحادی افواج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے وفد کے ہمراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ […]

  • آزادکشمیر کے صدر کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش

    مظفرآباد:(اے پی پی) مظفرآباد آزاد کشمیر کے نئے صدر مسعود عبداللہ خان نے آزاد کشمیر کے چھبیسویں صدر کی حیثیت اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ منصب سنبھالنے کے بعد آزادکشمیر کےنئے صدرنے کہا کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم بند کرے ، انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت […]

  • بھارت کوافغانستان سےپاکستان میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کو افغانستان سے پاکستان میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرارداد گزشتہ 6 دہائیوں سے حل کی […]

  • پاکستان نےدہشتگردوں کیخلاف بلاامتیازکارروائی کی: اعزاز چوہدری

    اسلام آباد: (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سمیت پاکستان میں دہشتگرد گروپوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ، لیکن امریکا نے پاکستان کی مؤثر کوششوں کو تسلیم نہیں کیا ، پاکستان اور امریکا باہمی فائدے کیلئے تعاون کو فروغ دیں ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے امریکی […]

  • پاک افغان سرحد پرسیکیورٹی اورنگرانی سخت کی جائےگی، سرتاج

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کی سیکیورٹی کو مزید سخت بنایا جائے گا اور کسی بھی شخص کو بغیر دستاویزات کے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینٹ کمیٹی برائے خارجہ امور و دفاع کے مشترکہ اجلاس […]

  • چمن؛ پاک افغان سرحدکےقریب فورسزکا کومبنگ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار

    چمن: (آئی این پی) سیکورٹی فورسز نے چمن کے علاقے میں کومبنگ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران 8 دہشتگرد گرفتار کر لیے ۔ بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر چمن […]