قومی دفاع

کراچی آپریشن کےثمرات کومحفوظ بنایاجائےگا، وزیراعظم، آرمی چیف

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس کے بعد ہونے والی اس اہم ملاقات میں کراچی آپریشن کے بارے میں […]

  • لاپتہ افراد کامسئلہ جلد حل ہوجائیگا‘جنرل عامرریاض

    خاران (آئی این پی )کمانڈرسدرن کماندلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ جلد حل ہوجائیگابھٹکے ہوئے جوان ہمارے بھائی ہے وہ قومی دھارے میں شامل ہوجائیں ہم انہیں خوش آمدیدکہیں گے ،بلوچستان کی ترقی سے ہی پاکستان ترقی کرے گا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز فرنٹیئرکور خاران کے زیراہتمام ایف سی سکول ،پبلک […]

  • اقوام متحدہ نےپاکستان کو بدنام کرنےکی بھارتی سازش ناکام بنادی

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہوئے داؤد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی کا الزام عائد کیا اور اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کو پاکستان پر پابندیاں لگانے کی تجویز دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]

  • پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ سےمتعلق قوانین پرعمل پیرا ہے: ملیحہ

    نیویارک: (اے پی پی) سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا پاکستان کونسل کی قرارداد پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔ اسلام آباد جوہری عدم پھیلاؤ کی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان نے ایٹمی تحفظ و سلامتی یقینی بنانے کیلئے مثالی اقدامات کیے ہیں۔ جوہری […]

  • پاکستان اوربھارت معاملات کےحل کیلئےبراہ راست مذاکرات کریں: امریکا

    واشنگٹن (آئی این پی) دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے نیوز چینل اے آر وائی کے دفاتر پر حملے کے حوالے سے سوال پر کہا کہ اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کیلئے اہم ہے۔ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاری اور دفاتر سیل کرنے سے آگاہ […]

  • دہشت گردی کےخلاف ملک بھرمیں بلاامتیازآپریشن جاری رہےگا:آرمی چیف

    کرم ایجنسی: (اے پی پی) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرم ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کومبنگ آپریشن میں مصروف جوانوں اور افسروں سے ملاقاتیں کیں اورکومبنگ آپریشن اور سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا- آئی ایس پی آر کے مطابق اپنے دورے […]