قومی دفاع

کراچی میں امن کیلئے بھاری قیمت ادا کی،رائیگاں نہیں جانے دیں گے:کورکمانڈر

  • کراچی: (آئی این پی) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر پہنچ گئے جہاں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ کراچی میں گزشتہ روز متحدہ قائد کی جانب سے وطن عزیز پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد بگڑنے والی صورت حال کے […]

  • کراچی کشیدگی: آرمی چیف کا شرپسندوں کوفوری گرفتارکرنےکا حکم

    راولپنڈی: (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے کراچی کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ آرمی چیف نے شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن وامان ہر صورت برقرار […]

  • سکیورٹی فورسزنےراجگال کاکنٹرول سنبھال لیا: آئی ایس پی آر

    راولپنڈی: (اے پی پی) آپریشن خیبر تھری کے دوران سکیورٹی فورسز نے راجگال کے اہم دروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق راجگال میں آپریشن خیبر تھری کا آغاز گزشتہ ہفتے ہوا تھا جس کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے اہم چوکیاں خالی […]

  • پاک فوج کا کومبنگ آپریشن ،دہشتگردوں کے6 سہولت کارگرفتار

    راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے ٹل کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے 6 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹل میں مسلسل دوسرے روز بھی کومبنگ آپریشن جاری ہے اور اس دوران دہشتگردوں کے 6 سہولت کاروں […]

  • بھارت نے”بلوچ آپریشن” کےنام سے پاکستان کیخلاف نیا سیل بنا لیا

    نیویارک: (اے پی پی) ہندوستان نے بلوچستان میں اپنے نیٹ ورک کو مزید فعال بنانے اور موثر انداز میں کارروائیاں کرنے کا ایک خطرناک جامع منصوبہ مرتب کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں “بلوچ آپریشن” کے نام سے ایک نیا سیل بنا کر اسکے لیئے خطیر رقوم کا فنڈز مختص کیا گیا […]

  • خیبرایجنسی:سیکورٹی فورسزکی فضائی اورزمینی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    خیبرایجنسی: (آئی این پی) پاک فوج نے خیبر ایجنسی اور ہنگو میں ملک دشمنوں پر کاری وار کرتے ہوئے 6 دہشت گردو کو ہلاک جبکہ 10 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقوں […]