قومی دفاع

خیبرایجنسی؛راجگل وادی میں فورسزکی کارروائی،9دہشتگرد ہلاک

  • خیبرایجنسی: (اے پی پی) خیبرایجنسی کی راجگل وادی میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، 6 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ خیبر ایجنسی کی راجگل وادی میں جیٹ […]

  • پاکستان دہشت گردی کےخاتمےکیلیےکوششیں کررہاہے، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلیے کوششیں کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اورافغانستان کو ایک جیسے چیلنجز درپیش ہیں، دونوں کوملکر ان چیلنجزکا سامنا کرنا ہو گا،دونوں ممالک کو دہشت گردی اور انتہاپسندی کا سامنا […]

  • پاکستانی قوم اورافواج نےمیں بھاری قیمت ادا کی: راحیل شریف

    خیبرایجنسی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم اور افواج نے بہت سی قربانیاں دیں جب کہ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو جڑ سے ختم کردیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

  • مسئلہ کشمیرپربان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے: ملیحہ

    نیویارک: (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ۔ بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مذاکرات شروع کرے ۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر میں تشدد ختم کرنے اور مذاکرات اپنانے کیلئے بھارت پر […]

  • مسئلہ کشمیرکا حل مذاکرات کےذریعےچاہتے ہیں: طارق فاطمی

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ ہندوستان ایک بڑی طاقت ہے۔ اس کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ بھارت کے ساتھ حالات خراب ہوں۔ تاہم بھارت سے تعلقات کی خواہش یکطرفہ نہیں ہو سکتی۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا […]

  • آرمی چیف کا پاک افغان بارڈر پر خیبرایجنسی کا دورہ

    آرمی چیف:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک افغان بارڈر پر خیبرایجنسی کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راجگل کےمشکل محاذ پر خدمات انجام دینے والے جوانوں کی صلاحیتوں کو سراہا ۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے ختم […]