قومی دفاع

پاکستان اورافغانستان کوایک جیسےچیلنجزکا سامنا ہے: جان کربی

  • واشنگٹن (آئی این پی )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامناہے، کابل کے امن و استحکام میں اسلام آباد کا اہم کردار ہے، دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بہتر کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جان کربی […]

  • پاک بحریہ کے لیے 17 ہزار ٹن کا فلیٹ ٹینکر تیار

    کراچی(اے پی پی)پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے تیار ہونے والاسترہ ہزار ٹن کافلیٹ ٹینکر پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا،وزیراعظم نوازشریف نے افتتاح کیا۔ فلیٹ ٹینکر لاجسٹک سپورٹ، جنگی آپریشن میں ہیلی کاپٹرز کی معاونت اور طبی سہولتوں کے ساتھ امدادی آپریشن کی صلاحیت رکھتا ہے۔سال 2013 ءمیں ہونے والے معاہدے کے […]

  • مسئلہ کشمیرکےپرامن حل کےلئےپاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، بان کی مون

    نیو یارک: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حالات کا نوٹس لینے کے حوالے سے لکھے گئے خط کے جواب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری […]

  • خیبرایجنسی: سکیورٹی فورسزکی کارروائی: 11 دہشتگرد ہلاک

    راولپنڈی: (اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب بابر کچکول، نارے ناو، طور سپر اور راجگال کے علاقوں میں زمینی و فضائی آپریشن کیا۔ سکیورٹی فورسز کے اس کامیاب آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ آپریشن […]

  • مودی کا بیان مسترد، مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پرپردہ ڈالنے کی ناکام کوشش: دفترخارجہ

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے حوالے سے بیان اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کے منافی ہے‘ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے بیان اس بات کا اعتراف ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی […]

  • راجگل میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی ،13دہشتگرد ہلاک

    خیبرایجنسی:(آئی این پی) وادی تیرہ کے علاقے راجگل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 13دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور شدت پسندوں کے 6ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کو وادی تیرہ کے علاقے راجگل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے13 دہشتگردوں کے ہلاک کردیا اور […]