قومی دفاع

پاکستان اوربھارت انسداد دہشتگردی سے متعلق مذاکرات کریں، امریکا

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان وسیع تعاون اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات کریں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہیں۔ مارک ٹونر کا […]

  • آرمی چیف کا دورہ ملائیشیا، فوجی تعاون کےطویل المدتی فریم ورک پردستخط

    راولپنڈی: (اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچے۔ آرمی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے ملائیشین چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل تان سری داتو حاجی ذولقی فیلی اور چیف آف […]

  • بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستان آنےکیلئےرضامند، کشمیرپربات نہیں کروں گا

    دلی: (اے پی پی)بھارتی سیکرٹری خارجہ سبر منیم جے شنکر (ایس جے شنکر) نے دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے لیکن وہ کشمیر پر بات چیت کیلئے رضا مند نہیں ہیں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے دورہ اسلام آباد کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی […]

  • نریندرمودی کا بلوچستان سےمتعلق بیان پاکستان میں مداخلت کوتقویت دیتا ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بیان بھارت کے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کو تقویت دیتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا […]

  • بھارت کا کشمیرپرمذاکرات سےانکار، اندرونی معاملہ قراردے دیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کی طرف سے بھارتی ہم منصب کو کشمیر پر مذاکرات کے حوالے سے لکھے گئے خط کا جواب آگیا ہے جس میں بھارت نے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے قائم مقامسیکرٹری خارجہ وحیدالحسن سے دفتر […]

  • جنرل راحیل کی مستقل مزاجی سیاسی چالوں کی راہ میں حائل

    لاہور:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مستقل مزاجی بعض حلقوں کی جانب سے چلائی گئیں دانستہ سیاسی چالوں کی کامیابی کی راہ میں آڑے آ گئی ۔ کچھ حلقوں میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کاعہدہ دینے کے حوالے سے جاری بحث و مباحثے اورخاص […]