راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور زیرغور آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں مالدیپ کے سفیر احمد اسلم نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ مہمان […]
قومی دفاع
جنرل قمرجاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنراحمد سلیم کی ملاقات، آئی ایس پی آر
-
کور کمانڈرز کانفرنس: الیکشن کمیشن کی معاونت پر آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر کو سراہا گیا
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس میں الیکشن کمیشن کی معاونت پرآرمی الیکشن سپورٹ سینٹرکوسراہا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے، ملک کی اندرونی […]
-
سپریم کورٹ: سابق جنرلز راحیل شریف، شجاع پاشا کو دیا گیا این او سی طلب
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیٖفٹننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا کی بیرونِ ملک ملازمت کے لیے دیا گیا این او سی طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس […]
-
معذوری کے باوجود ووٹ ڈالنے والی لاہور کی فجر کو فوج کے زیر انتظام نوکری دیدی گئی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معذوری کے باوجود 25 جولائی کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن آنے والی لاہور کی باہمت بیٹی فجر کے لیے خصوصی اقدام کرتے ہوئے انہیں فوج کے زیر انتظام نوکری دے دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر […]
-
راولپنڈی: آرمی چیف سے برازیل کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برازیلین چیف آف اسٹاف ایڈمرل نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برازیل کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل ادمیر سوبرینو نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر حاضری دی پھول بھی چڑھائے۔ آئی ایس پی […]
-
پاک فوج نے لاتوک چوٹی پر 6 دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا
راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی علاقہ جات میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتہائی مشکل آپریشن کر کے لاتوک 1 پیک پر 6 دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف […]