قومی دفاع

پاکستان کی بھارت کوایٹمی تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی پیشکش

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے نہ کرنے کے معاہدے کی پیشکش کر دی ہے، اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ مشیر خارجہ نے بھارت کوایٹمی ہتھیاروں کے عدم تجربے کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے نہ کرنے پر2 […]