قومی دفاع

پاک افغان سرحد پرآپریشن، وادی راجگال میں دستے تعینات

  • خیبرایجنسی: (اے پی پی) پاکستان نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت اور افغانستان سے خیبرایجنسی میں آمد و رفت روکنے کیلئے پہاڑوں اور دروں پر مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر آپریشن کیا ہے […]

  • پاک بھارت مذاکرات سےمتعلق اموردونوں ملکوں نےخود طےکرنا ہیں:امریکا

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کشمیر پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا ، تمام دھڑوں پر زور دیتے ہیں کہ مسئلے کے پر امن حل کے لئے کوشش کریں۔ دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا کشمیر پر مذاکرات سے متعلق امور دونوں ملکوں کو خود […]

  • پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

    اسلام آباد:(اے پی پی) سیکرٹری خارجہ پاکستان اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکرکو بذریعہ خط پاکستان آنے کی دعوت دے […]

  • ایل او سی پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا شدید احتجاج

    پاکستان:(اے پی پی) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھی بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا اور لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر کے پاکستان سے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر […]

  • نیشنل ایکشن پلان میں پیشرفت نہ ہونےسےآپریشن ضرب عضب متاثرہوا: آرمی چیف

    راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر راولپنڈی اور پرنسپل سٹاف افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے اہداف، پیش رفت پر سست روی اور آپریشن ضرب عضب پر […]

  • بھارت غیر رسمی جنگ کا اعلان کرچکا، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض

    کوئٹہ: (اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کوئٹہ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کل بھوشن کی گرفتاری سے واضح ہو گیا ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان کیخلاف غیر رسمی جنگ کا اعلان کر چکا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا […]