قومی دفاع

پاکستان کوبلا امتیاز دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی: امریکا

  • واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بلا امتیاز دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی ، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے […]

  • تحقیقات جاری، سانحہ کوئٹہ میں’’را‘‘کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا‘پاکستان

    اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ‘ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ‘ بھارتی ایجنسیاں پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں ‘ مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی کی گرفتاری کے […]

  • کوئٹہ اوراس کے اطراف میں کومبنگ آپریشن کا آغاز، آئی ایس پی آر

    کوئٹہ:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں کومبنگ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں کومبنگ آپریشن کا آغا زکردیا گیا ہے جس میں ایف سی کے 500 جوان […]

  • متنازعہ بیانات پرکورکمانڈرز برہم

    اسلام آباد: (اے پی پی) دہشتگردی کا خاتمہ افواج پاکستان، سکیورٹی ایجنسیوں اور حکومت کا متفقہ ٹاسک ہے۔ متعلقہ ادارے ملکی سالمیت کے تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں ہیں لیکن متنازعہ بیانات نے کچھ تلخی پیدا کر دی ہے۔ عسکری قیادت کے شدید ردعمل کے بعد وزیر اعظم نے نہ صرف ان بیانات سے لاتعلقی کا […]

  • سی پیک منصوبہ دشمنوں کی نظرمیں کانٹےکی طرح چبھ رہاہے، ایڈمرل ذ کاء اللہ

    کوئٹہ: (آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدذ کاء اللہ بھی کوئٹہ پہنچ گئے جس کے فوراََ بعد انہوں نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اورسانحہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کی ۔اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے بعد ازاں ایڈمر ل محمدذکاء اللہ نے وزیراعلیٰ […]

  • دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون کریں گے :امریکہ

    واشنگٹن ( اے پی پی) امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کوئٹہ میں ناحق خون بہا کر ایک بار پھر انسانیت کو للکارا ہے ، ہم پاکستان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں کہ امریکہ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرتا رہے […]