قومی دفاع

آرمی چیف کا ملک بھر میں خصوصی کومبنگ آپریشن کا حکم

  • کوئٹہ: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری اور کمانڈر سدرن کمانڈ نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اجلاس […]

  • آرمی چیف سول اسپتال کوئٹہ پہنچ گئے، زخمیوں کی عیادت

    کوئٹہ:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیر اعظم بھی کوئٹہ روانگی کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔ کوئٹہ میں آج صبح سول اسپتال میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنی تمام مصروفیات منسوخ […]

  • دشمن بہت کمزور اور بزدل ہے مگر ہم ضرور پہنچیں گے

    کوئٹہ(آئی این پی)کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ہے،دشمن بہت کمزور اور بزدل ہے مگر ہم دشمن تک ضرور پہنچیں گے۔پیر کو کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنرل راحیل کا موقف قابل تعریف ہے، چینی میڈیا

    بیجنگ:(اے پی پی) چین نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، امن کو یقینی بنانے اور علاقے کی ترقی کیلیے ان کے مضبوط موقف کی زبردست تعریف کی ہے۔ چین نے دہشت گردی کیخلاف4 ملکی گروپ کے حوالے سے جو جنرل راحیل شریف کے دورہ ارمچی کے دوران […]

  • آرمی چیف سے خصوصی نمائندے برائےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی ملاقات

    راولپنڈی(آئی این پی)چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف سے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے تادامچی یاما موتو نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں سلامتی کی صورتحال اورقیام امن کیلئے جاری مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

  • آرمی چیف کا افغان صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

    راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کی بحفاظت اور جلد واپسی ممکن بنانے بارے تعاون پر بات چیت کی۔ جمعہ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کے صدر اشرف […]