قومی دفاع

سیاسی مذاکرات سے ہی افغانستان میںامن ممکن ہے، طارق فاطمی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن واستحکام کو یقینی بنانے کیلیے مذاکرات ہی بہترین آپشن ہے، پاکستان افغانستان میں دائمی امن کا خواہاں ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ […]

  • پاکستانی عملےکی بازیابی کیلیےمدد کی جائے، آرمی چیف کا امریکی جنرل کوفون

    راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن سے کہا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لیے مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کے واقعہ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

  • پاکستان اوربھارت کودہشتگردی کیخلاف مل کرکام کرناہوگا:مارک ٹونر

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کےخاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہوں پر تشویش ہے ۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارک ٹونر کا کہنا تھا پاکستان کو اپنے […]

  • امریکا نےپاکستان کی 30 کروڑڈالرکی فوجی امداد روک دی

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے اتحادی پاکستان سے منہ موڑنے لگا ، امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کے الزام پر پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک دی ۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع ایش کارٹر نے […]

  • پاکستان، افغانستان، چین اورتاجکستان کی افواج نےتعاون کامیکنزم بنالیا

    راولپنڈی: (اے پی پی) پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان کی مسلح افواج کی قیادت کا ارمچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی میں تعاون کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا گیا۔ اجلاس میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کو خطے میں استحکام کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا گیا۔ اجلاس میں چاروں ملکوں نے […]

  • سربراہ پاک فوج کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امورپرتبادلہ خیال

    آرمچی:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے دفاعی تعلقات کے فروغ اورسی پیک کے طویل المدتی سیکیورٹی سمیت دیگراہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل […]