قومی دفاع

روس اوریورپی یونین کےساتھ تعلقات کومستحکم کیا گیا، سرتاج عزیز

  • اسلام آباد(آئی این پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ روس اور یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کیا گیا اور امریکا کے ساتھ مذاکرات ملکی مفاد کے تناظر میں کئے گئے ہیں۔بدھ کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اہم ملکوں میں تعینات پاکستان سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

  • سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئےپاک بحریہ کا کردار قابل تحسین ہے: نوازشریف

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کا کردار قابل تحسین ہے ۔ حکومت بحریہ کو جدید اور متحرک فورس بنانے کیلئے تمام وسائل فراہم کرتی رہے گی ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ […]

  • صدراوروزیراعظم کا ضرب عضب کی کامیابیوں پراطمینان کا اظہار

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی عمومی صورتحال اور اہم قومی امور پر بات چیت کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے جاری منصوبوں، امن و امان، آپریشن ضرب عضب اور قومی […]

  • آپریشن ضربِ عضب سےمثبت تصویر پیش ہو گی،امریکہ

    لاہور (آئی این پی )امریکی قونصل جنرل زیکری ہارکن رائیڈر نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کو افغان اور بھارت کے نقطہ نظر سے دیکھا ہے جو کہ بہت خوشگوار نہیں تھا،میں نے یہ طے کیا تھا کہ میں وسیع النظر ہو کر پاکستان جاؤں گا، آپریشن ضربِ عضب اور دوسرے اہم منصوبوں کی […]

  • دہشت گردوں پرملک کی زمین تنگ ہوچکی ہے، سربراہ پاک فوج

    چترال:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیےقربانی دینےسےدریغ نہیں کرے گی اور دہشت گردوں پر ملک کی زمین تنگ ہوچکی ہے۔ شندور پولوفیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ وہ شندور میں باصلاحیت اورہونہارجوانوں کے درمیان […]

  • مجرم جہاں بھی جائےگا، کارروائی کریں گے: ڈی جی رینجرز

    لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ میں رینجرز اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد ڈی جی رینجرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس عزم کو ایک بار پھر دہرایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے۔ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ حملہ سی پیک پر اثر انداز ہونے […]