قومی دفاع

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی جائے، درخواست دائر

  • لاہور:(اے پی پی) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں چارسال کی توسیع کے لیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔ یہ درخواست رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے گزشتہ روزلاہورہائی کورٹ میں دائرکی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کی قیادت میں پاک فوج نے ضربِ عضب آپریشن کے ذریعے 90 […]

  • پاک بھارت؛ سیزفائرمعاہدے پرسختی سےعمل درآمد کرنے پراتفاق

    لاہور:(اے پی پی) پاک بھارت سرحدی فورسز نے سرحدوں پرامن یقینی بنانے کے لیے سیزفائرمعاہدے پرسختی سےعمل درآمد کرنے پراتفاق کیا ہے۔ پاکستان نے سیالکوٹ ورکنگ باونڈری اورعالمی سرحد پر باڑکی تعمیر کا ایشوبھی اُٹھایا۔ رینجرزہیڈکوارٹرزلاہورمیں اختتام پذیرہونے والے دو روزہ پاک بھارت سرحدی فورسزکے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ،جس میں […]

  • دہشتگردوں، مجرموں اورکرپٹ عناصرکےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں: راحیل

    راولپنڈی: (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 89ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور چین کی قیادت، مسلح افواج اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی اور عوام کو پاک چین دوستی […]

  • پاک بھارت سرحدی محافظوں کےمذاکرات کا آخری دورختم

    پاک بھارت:(اے پی پی) پاک بھارت سرحدی محافظوں کے ششماہی مذاکرات کا دوسرا اورآخری دور رینجرزہیڈکوارٹرلاہور میں ختم ہو گیا، بھارتی وفد آج شام واپس روانہ ہو جائے گا ۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس اور پاکستان رینجرز حکام کےدرمیان مذاکرات کادوسرااورحتمی دورآج رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہورمیں ختم ہو گیا،بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی ،بی ایس […]

  • بھارت کشمیر میں مظالم بند کرے: پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ آج کا نہیں، یہ مسئلہ چھ دہائیوں سے چل رہا ہے‘ بھارت کشمیر میں اپنے مظالم بند کرے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے […]

  • بھارتی وزیرداخلہ 3 اگست کوپاکستان کا دورہ کریں گے

    نئی دہلی: (اے پی پی) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے جہاں […]