قومی دفاع

ایران کی پاکستان کو بھارتی جاسوس کےمعاملےپرہرممکن تعاون کی یقین دہانی

  • تہران /اسلام آباد (آئی این پی) ایران نے پاکستان کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی‘ دونوں ملکوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کے بروقت تبادلے‘ فوجی حکام کی ملاقاتوں ‘ سرحد پر مزید کراسنگ پوائنٹس‘ چیک پوسٹیں اور گیٹس کی تعمیر‘ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے […]

  • پاکستان اوربھارت سیزفائرکی خلاف ورزی نہ کرنےپرمتفق

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان رینجرز پنجاب اور بھارتی سیکیورٹی فورس کے درمیان آئندہ سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورس کا 14 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہے جب کہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل شری […]

  • ضرب عضب پرفوج اورسول قیادت ایک پیج پرہیں:احسن اقبال

    کراچی (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر فوج اور سول قیادت ایک پیج پر ہیں،آپریشن کے باعث دہشت گردی کا خاتمہ ہوا ،پاک چین اقتصادی راہداری پر کام تیزی سے جاری ہے‘ اقتصادی راہداری منصوبوں کو تمام صوبوں کی حمایت حاصل ہے جسے آئندہ […]

  • پاکستانی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو طلب کرلیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جسٹس آف پیس عدالت میں سماعت کے لیے منظور کرلی گئی جس کی سماعت 3 اگست کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کے وکیل رانا عبدلحمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جسٹس آف پیس عدلت میں پٹیشن دائر کی ہے جس […]

  • سرتاج عزیزکی جان کیری سےملاقات، اہم امورپرتبادلہ خیال

    لاؤس: (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے لاؤس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے آسیان سمٹ کے دوران سائیڈ لائنز ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں علاقائی سلامتی، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور افغانیوں کی سربراہی میں افغان مصالحتی عمل کی اہمیت پر بھی […]

  • پاکستان اورمصردہشت گردی کےخاتمےکیلئےمل کرکام کرنےپرمتفق

    قاہرہ: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصر میں صدر فتح السیسی سے ملاقات کی ہے ، مصری صدر فتح السیسی کا کہنا ہے مسلم امہ کو دہشتگردی کی لعنت سے متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہو گا ۔ جنرل راحیل شریف نے مصری اسپیشل فورسز کے تربیتی سنٹر کا دورہ کیا […]