قومی دفاع

پاکستان کشمیرمیں براہ راست پراکسی وارمیں ملوث ہے،بھارتی فوج کا الزام

  • جموں /نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کشمیرمیں براہ راست پراکسی وار میں ملوث ہے،دراندازی کی کاروائیوں کیلئے پاکستان کی جانب کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں، بھارتی فوج دراندازی کی کاروائیوں […]

  • بھارتی فورسزکا وفد مذاکرات کےلیےآج پاکستان آئےگا

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاک بھارت سرحدی فورسز کے مذاکرات میں شرکت کے لیے 21 رکنی بھارتی وفد آج واہگہ کے راستے پاکستان پہنچے گا۔ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے اور سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے پاک بھارت فورسز کا 21 رکنی وفد آج واہگہ بارڈر کے ذریعے دو روزہ دورے […]

  • جنرل راحیل مصرمیں؛ ملاقاتوں میں دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پراتفاق

    راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے جہاں انھوں نے مصر ی وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

  • بھارت کے ساتھ مستقبل قریب میں مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، وزیردفاع

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ مذاکرات یا ٹریک ٹو ڈپلومیسی ممکن نہیں اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کوئی امکان نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

  • کشمیریوں کےماورائےعدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہے:ملیحہ

    نیویارک: (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہے،پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سے کشمیری وفدنے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سے متعلق گفتگو کی […]

  • بھارتی تشدد سے50 بیگناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں: فاطمی

    (اے پی پی):وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیربھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، بھارتی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں سے 50سے زائد بے گناہ نہتے کشمیریوں کی شہادت پر وزیر اعظم […]