قومی دفاع

پاکستان نےمقبوضہ کشمیرکوبھارت کا اٹوٹ انگ قراردینےکا دعویٰ مستردکردیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا بھارت کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کرتےہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے اٹوٹ انگ قرار دیے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے […]

  • عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلا متی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں، مسئلہ کشمیر کےحل کے بغیرخطے میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں […]

  • اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ […]

  • آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،رواں سال کے آخر تک عسکریت پسندوں کا مکمل صفایا کردیا جائے گا، انتہاپسندی اور عسکریت پسندی سے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، پاکستانی سائنس دانوں کوعالمی سائنس دانوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا […]

  • وزیراعظم نوازشریف کےخلاف بھارت میں مقدمہ پوائنٹ اسکورنگ ہے، سرتاج

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا ہے کہ کشمریوں کی جدو جہد آزادی کی حمایت پروزیراعظم نوازشریف کے خلاف بھارت میں مقدمہ پوائنٹ اسکورنگ ہے۔ اسلام آباد دفترخارجہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کئی روز سے کرفیو نافذ کررکھا ہے ، بھارتی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاج میں پاکستان کا ہاتھ ہے ،بھارت

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاج میں پاکستان کا ہاتھ ہے،پاکستان بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، اگر بھارت میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی ہے تو وہ پاکستان کی حمایت یافتہ ہے ،بھارت میں […]