بٹگرام: پاک فوج کے جوانوں کو انتخابی ڈیوٹی کے بعد پولنگ اسٹیشن سے واپس لانے والی جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 5 فوجی جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی یونین کونسل بٹخول کے کرین خوار نامی علاقے میں پیش […]
قومی دفاع
فوجی جوانوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 جوان شہید
-
پاک بحریہ کے سربراہ کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات
مالدیپ کے سرکاری دورے کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالگاروم سے مالے میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر بات چیت کی گئی۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
-
الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، امن و امان کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں: نمائندہ جی ایچ کیو
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں جی ایچ کیو کے نمائندے نے کہا ہے کہ ہمارا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں اور ہم صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پرامن وامان بہتر رکھنے کیلئےکام کررہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا خصوصی اجلاس کمیٹی چیئرمین رحمان ملک کی […]
-
سوشل میڈیا پر زیرگردش ‘تھریٹ الرٹس’ میں کوئی صداقت نہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مختلف شہروں سے متعلق جھوٹے تھریٹ الرٹس گردش کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کسی بھی شہر سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرنے کی تردید کی اور کہا کہ کسی شہر سے متعلق کوئی […]
-
آرمی چیف سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی قیادت میں وفد کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری نے جنرل ہیڈ کواٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور […]
-
آرمی چیف کی پشاور آمد، ہارون بلور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
پشاور: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور پہنچ کر خودکش حملے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ آرمی چیف پشاور میں ہارون بلور کی رہائش گاہ پہنچے تو ان کے ہمراہ کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور ڈی […]