قومی دفاع

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےجنرل جان نکولسن کی ملاقات

  • راولپنڈی :(آئیئ این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی، جس میں پاک افغان سرحد پر بارڈر مینجمنٹ میکنزم اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے […]

  • پاکستان پڑوسیوں کےدشمن گروپوں کیخلاف کارروائی کرے،امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے تاہم اُسے دہشت گرد گروپوں پر توجہ دینی ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے انتہا پسندی کیخلاف سنجیدہ اور پائیدار مہم شروع کررکھی ہے اور دہشتگردی سے خودبھی نقصان اٹھا رہا […]

  • امریکا کی ریپبلکن پارٹی کوپاکستان کےایٹمی اثاثےکھٹکنےلگے

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی ری پبلکن پارٹی نے اپنی مستقبل کی پالیسیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے متعلق بھی اس جماعت کے خطرناک ارادے بے نقاب ہوگئے۔ مستقبل کی ان پالیسیوں کا اعلان ری پبلکن جماعت نے اپنے 58صفحات پر مشتمل انتخابی منشور میں کیا جو حال ہی میں کلیولینڈ میں ہونے والے […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا معاملہ عالمی فورمزپراٹھارہےہیں‘ سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھا رہے ہیں‘ کشمیری قیادت کی شمولیت کے بغیر مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکتا‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں‘ بھارتی مظالم سے کشمیریوں کی تحریک […]

  • مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال خطےکیلئےبہت بڑاخطرہ ہے: ملیحہ

    نیویارک (اے پی پی) نیویارک میں ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں ، ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان میں کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےمقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال […]

  • دہشتگردوں کےنیٹ ورک توڑنےکیلئےانڈونیشی کےاقدام قابل تعریف ہیں: فاطمی

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے نیٹ ورک توڑنے کیلئے انڈونیشیاء کے اقدام قابل تعریف ہیں اور انسداد دہشتگردی کیلئے باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ مضبوط تعلقات پر بہت اہمیت دیتا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے انڈونیشیا […]