قومی دفاع

ملک سے دہشتگردی کےناسورکوختم کرکےدم لیں گے :عاصم سلیم

  • اسلام آباد: (اے پی پی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو انتیس دن بعد بازیاب کرا لیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آپریشن رات ڈھائی بجے کے قریب ڈی آئی خان ٹانک کے راستے میں ہوا ، جس میں […]

  • اویس شاہ کےاغوامیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اورالقاعدہ ملوث تھی، ترجمان پاک فوج

    راولپنڈی:(اے پی پی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اویس شاہ کو گرفتار کرنے والوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ملوث تھی اور اس میں کسی حد تک القاعدہ کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی […]

  • آرمی چیف نےرات تین بجےاویس شاہ کی بازیابی کی اطلاع دی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

    کراچی (آئی این پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رات تین بجے فون پر اویس شاہ کی بازیابی کی اطلاع دی‘ اویس شاہ کی بازیابی کا تمام کردار پاک آرمی اور سکیورٹی اداروں کا ہے‘ آرمی چیف کی ہدایت پر خصوصی […]

  • آرمی چیف کی کامیاب آپریشن پر انٹیلی جنس اداروں اور سیکورٹی فورسزکوشاباش

    راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کے کامیاب آپریشن پر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد دی ۔ آرمی چیف نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے بیٹے کی بحفاظت بازیابی […]

  • ڈی ایچ اے کیس: سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کےبھائی کےوارنٹ جاری

    راولپنڈی: (اے پی پی) ڈی ایچ اے سکینڈل میں نیب نے سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیب نے سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب راولپنڈی اور آئی جی پنجاب کو ارسال کر دیے ہیں۔ […]

  • پاکستان کی نیوکلیئربرتری کی اطلاع، بھارتی فوج میں کھلبلی

    نئی دہلی:(اے پی پی) دفاعی ماہرین میںایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اوربھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شدید پریشان کردیاہے۔ بھارتی میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سرپرلٹکتی پاکستانی نیوکلیئرتلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبورکردیاہے۔ دفاعی ماہرین میں ایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اور بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوشدیدپریشان کردیاہے کہ […]