لاہور (آئی این پی) آرمی چیف کے بینرز آویزاں کرنے کے خلاف لاہور کے تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کی درخواست جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے جمع کروائی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ “موو آن پارٹی ” کے سربراہ میاں کامران نے آرمی چیف […]
قومی دفاع
آرمی چیف کےبینرزآویزاں کرنے پر”موو آن پارٹی” کے سربراہ کیخلاف مقدمہ درج
-
آرمی چیف کا مصباح الحق کو فون
راولپنڈی: (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ٹیلی فون کرکے لارڈز کے میدان میں تاریخی فتح سمیٹنے پر مبارکباد دی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو […]
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع؛فیصلہ قومی مفادمیں ہوگا، ڈار
کراچی (آئی این پی) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم ملکی مفاد میں کریں گے ، اسحاق ڈار کہتے ہیں جنرل راحیل شریف حکومت کے ساتھ پورے خلوص سے کام کرتے رہے ، امید ہے آئندہ بھی کرتے رہیں گے ، بینرز مہم کے پیچھے تیسری فورس ہے جو خوشحالی […]
-
مقبوضہ کشمیر: پاکستانی چینل دکھانےپرکیبل ٹی وی کی نشریات بند
سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، کرفیو آٹھویں روز میں داخل ہوگیا، تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہے جبکہ اخباری دفاتر سیل اور کاپیاں قبضے میں لے لیں ہے۔نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کی دہشت گردی عروج پرہے، […]
-
مشیرخارجہ کا مقبوضہ کشمیرکےحوالےسےعالمی اداروں کوخط
اسلام آباد:(اےپی پی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے اقوام متحدہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا جس میں عالمی برادری سے بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کو روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کے مطابق وزیراعظم کے […]
-
برہان وانی آزادی کا سپاہی تھا اورکشمیری آزادی لےکررہیں گے، وزیراعظم
لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی تحریک آزادی کا عظیم سپاہی تھا اور کشمیری عوام آزادی لے کر رہیں گے۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]