لاہور: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف منگل کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔ گورنر ہائوس لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا ، اجلاس سے […]
قومی دفاع
وزیراعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کویوم سیاہ منانےکا اعلان
-
ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سےسپرمشاق طیارے خریدے گا
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے کہا ہے کہ ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سے سپرمشاق طیارے خریدے گا،معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی‘ ترک کمپنی سے الخالد کلاس آگسٹا90 بی آبدوزوں کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ پہلے طے ہوچکا ہے‘ ترکی پاک بحریہ کے لئے تیل بردار جہاز […]
-
پاکستان کااقوام متحدہ سےمقبوضہ کشمیرمیں قتل وغارت کی تحقیقات کامطالبہ:ملیحہ
نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل و غارت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے‘ بھارتی فورسز نے دن دیہاڑے چالیس سے زائد معصوم کشمیریوں کو قتل کیا‘ عالمی برادری کو بھارتی فورسز کی انسانی […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں40جانوں کےضیاع پرگہری تشویش ہے، امر یکہ
واشنگٹن: (آئی این پی )امریکا نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلز بتھ ٹروڈو کا کہناہے کہ وادی کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال […]
-
دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ‘ وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے […]
-
پاک فوج ‘اچھےاوربرے’طالبان میں کوئی فرق نہیں کررہی: امریکا
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جو آپریشن کر رہا ہے ہم اسکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا پاکستانی افواج پر لگائے جانے والے ان الزامات میں کوئی […]