راولپنڈی: (اے پی پی) پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کا عزم۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بارہ دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ موت کی سزا پانے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز، اسکولوں اور دیگر تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے۔ تمام دہشتگردوں کو سنگین کارروائیوں پر فوجی […]
قومی دفاع
آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی
-
پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی فوج کی بربریت پرشدید احتجاج
نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں نوجوان حریت رہنما برہان وانی کی شہادت ماورائے عدالت قتل ہے بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے […]
-
پاکستان پر نکتہ چینی مشکلات پیداکرسکتی ہے: ڈیوڈ ہیل
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے امریکی کانگریس کے ارکان اور چند امریکی اہلکاروں کے بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لئے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں […]
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، جینگ ہوئی چانگ
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلا ف جاری آپریشن ضرب عضب کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ، پاکستان تمام دہشتگرد گروہوں کیخلاف جنگ جاری رکھے گا اور اپنی سرزمین کسی بھی دہشت گرد کارروائی کیلئے استعمال نہیں ہونے د ے گا، […]
-
بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پربھارت کے ظلم وستم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرایک حقیقت ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم وستم کا بازارگرم کردیا ہے، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کردی۔ دفترخارجہ کے ترجمان […]
-
پاکستان کی نیوکلیئردوڑمیں ہندوستان پربرتری
نیویارک: (اے پی پی) پاکستان اس وقت دنیا میں نیوکلیائی دوڑ میں اور نیوکلیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کے معاملے میں ہندوستان سے بہت آگے نکل گیا ہے ۔ ہندوستانی فوج کے سر پر لٹکتی پاکستانی نیوکلیئر تلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ نیویارک کے ایک معتبر سفارتی ذرائع […]