واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے ایک بار پھر دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کی مذمت سے گریز کیا ۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس کانفرنس دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا […]
قومی دفاع
پاکستان کےساتھ تعلقات امریکا کےمفاد میں ہیں: مارک ٹونر
-
بھارتی فوج سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: ملیحہ
نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق رائے شماری ہے،بھارتی فوج کشمیریوں کا حق خودارادیت غصب کر رہی ہے، ظالمانہ کارروائیوں کے باوجود کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد جاری ہے، مقبوضہ […]
-
آرمی پبلک سکول حملےمیں ملوث دہشتگرد ماراگیا: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر نارئے افغانستان میں مارا گیا۔ آرمی چیف سے افغانستان میں کمانڈر ریزولوٹ میشن کا رابطہ۔ ڈرون حملے میں عمر نارئے عرف خالد خراسانی کے مارے جانے کی تصدیق۔ دہشتگرد عمر نارے چارسدہ اور اے پی سی حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ عمر نارئے […]
-
عالمی برادری امن کیلئےمسئلہ کشمیرحل کرائے: آرمی چیف
راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور معصوم کشمیریوں کے سفاکانہ قتل و عام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا دنیا کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرے اور عالمی برادری خطے میں امن […]
-
یورپی یونین کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائیں: اعزازچوہدری
اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان نے دنیا سے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کے قتل کے ذمہ داروں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں ، انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کو کسی قسم کا استثنی نہیں ملنا چاہیے ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے دفتر خارجہ میں یورپی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر […]
-
ڈپٹی کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سینڈی سٹوری کی طارق فاطمی سےملاقات
اسلام آباد : (اے پی پی) برطانیہ کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سینڈی سٹوری نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس جنگ میں برطانیہ کے جاری تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی سے ملاقات کے دوران انہوں نے علاقائی […]