کراچی: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف لندن میں اوپن ہارٹ سرجری کرانے کے بعد وطن پہنچتے ہی سرگرم ہو گئے ہیں۔ جاتی امراء سے ہی وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم آنے والے دنوں میں اہم فیصلے کریں گے۔ آرمی چیف کو توسیع دینے یا نہ دینے سے […]
قومی دفاع
آرمی چیف کی توسیع ؛ ستمبرکےآغاز تک فیصلہ متوقع
-
بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: (آئی این پی) بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے برہان وانی اور دیگر کشمیری شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال ماورائے […]
-
اسامہ بن لادن کو پناہ دینےکا الزام غلط ہے، جیلانی
نیویارک (اے پی پی) امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو کے پاکستان پر الزامات کو جلیل عباس جیلانی نے مسترد کر دیا ۔ امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو نے ایک امریکی اشاعتی ادارے میں پاکستان پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ، ٹیڈ پو کے مطابق پاکستان نے اسامہ […]
-
پاکستان چین کومحدود کرنےکےکسی اقدام کاحصہ نہیں بنےگا:جنجوعہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی تقدیر مشترک ہے اور انھوںنے اپنی علاقائی خودمختاری اور قومی یکجہتی کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر چین […]
-
پاکستان اورافغانستان دہشت گردوں کاخاتمہ ملکر کریں،امریکا
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے پاکستان اور افغانستان سے کہا ہے کہ وہ سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنے کے لئے مل کر کام کریں کیونکہ ان محفوظ ٹھکانوں کو دہشت گرد دونوں ہمسایہ ممالک میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے […]
-
راولپنڈی: آرمی چیف کی تصاویروالےبینرزمختلف شہروں میں آویزاں
راولپنڈی :(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصاویر والے بینرز ملک کے مختلف شہروں میں آویزاں کردیئےگئے،جن پر لکھا ہوا ہے کہ جانے کی باتیں پرانی ہوئیں خدا کے لیے اب آجاؤ.‘موو آن پاکستان’ نامی تنظیم کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر والے بینرز لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،راولپنڈی،فیصل آباد، سرگودھا اور […]